آ ج19 مارچ بروز منگل پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں خبر میں
آ ج19 مارچ بروز منگل پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں جنوب