مغربی ہوائیں ملک میں داخل، گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد (اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔
