Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

آج بروز پیر 2 فروری 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ۔تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش/ہلکی برفباری کی توقع۔

پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ۔تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش/ہلکی برفباری کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سردرہا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش/برفباری ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): خیبرپختونخوا: مالم جبہ 12،لوئر دیر، کالام03،پٹن 01، بلوچستان: کوئٹہ ( سمنگلی 05،شیخ مندہ 02)ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔برفباری (انچ): مالم جبہ میں 06 انچ برفباری ریکارڈ ہوئی۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ ، گوپس منفی06، کالام منفی05، مالم جبہ منفی04 اوراسکردو میں منفی03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

اتوار (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلو درہا۔

پیر کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلو درہنے کا امکان۔
مزید پڑھیں: پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت

یہ بھی پڑھیں