بیشتر شہروں میں موسم گرم، گلگت بلتستان ، کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی /جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں