Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

شاپنگ مال کے اندر فرش اچانک دھنسنے سے خاتون غائب، ویڈیو وائرل

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین میں ایک خاتون کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گڑھے نے خاتون سمیت دکان میں موجوددیگر سامان بھی نگل لیا۔

چینی شہر ژینجیانگ میں ایک مقامی شاپنگ مال کے فلور کا کچھ حصہ اچانک زمین بوس ہو گیا، جس کے باعث مال میں موجود خاتون زمین کے اندر چلی گئی۔
مزیدپڑھیں:بجٹ میں فاٹا کیلئے رقم 66 ارب، اخراجات 96 ارب تک پہنچ گئے
اس فلور پر موجود خاتون اور ایک مزدور اس گڑھے میں جا گرے، جبکہ ساتھ ہی فلور پر موجود کپڑے بھی گڑھے میں گر گئے۔

شاپنگ مال کی دوسری منزل کا حصہ پہلی منزل پر جا گرا، جس کے باعث پہلی منزل پر موجود مزدور بھی اس کی زد میں آیا

شاپنگ مال کے ترجمان مسٹر ہوانگ کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں