Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

سینیگال میں طیارہ اڑان سے قبل رن وے سے پھسل گیا، 11 مسافر زخمی

ڈاکار(نیوزڈیسک)افریقی ملک سینیگال میں ایک طیارہ اڑان بھرنے سے قبل رن وے سے پھسل گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی افریقہ میں واقع سینیگال کے Blaise Diagne ایئرپورٹ حکام کے مطابق طیارے کے رن وے سے پھسلنے کے واقعے میں11 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مزیدپڑھیں:بچوں کے حقوق اور صحت عامہ کے تحفظ کے لیے تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کا مطالبہ

ٹرانس ایئر کے اس بوئنگ 737طیارے میں 78 مسافر سوار تھے اور اسکی منزل پڑوسی ملک مالی تھی۔

حکام کے مطابق طیارے کے رن وے سے پھسلنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں