میکسیکو سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک )میکسیکو کےساحلی علاقے کوسٹ آف چیاپاس میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 75 کلومیٹر تھی، جبکہ امریکی سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلےکے بعد سونامی کا خطرہ نہیں ہے۔
72مزیدپڑھیں : گھنٹوں میں چوتھا زلزلہ ، پاکستان میں زمین ایک مرتبہ پھر لرز اٹھی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا
میکسیکو کی حکومتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ زلزے کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصان کی فوری اطلاع نہیں ملی اور یہ کہ صورتحال پر نظر رکھی جارہی ہے۔
