Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

سلواکیہ: وزیراعظم پر فائرنگ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل

براٹسلاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) سلواکی وزیراعظم پر حملے کی اطلاع ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان پر فائرنگ کی گئی ہے۔ جس کی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
مزیدپڑھیں :بلاول بھٹو نے آج پارلیمان کو غلط الفاظ سے نوازا، بیرسٹرگوہر
تفصیلات کے مطابق سلواکی وزیراعظم رابرٹ فیکو فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیے ہیں۔ جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ واقعہ ایک حکومتی میٹنگ میں شرکت کے بعد واپسی پر براٹسلاوا کے مقام پر پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں