Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

شادی کی تقریب میں جانے والی متعدد گاڑیاں دریائے نیل میں گر گئیں،دلہادلہن جاں بحق

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی عرب ملک مصر کے جنوبی شہر الجیزہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جہاں شادی کی تقریب میں جانے والی متعدد گاڑیاں دریائے نیل میں گر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں دولہا اور دلہن دونوں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو نکالنے اور لواحقین کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب دولہا، دلہن اور دیگر مہمانوں کو شادی ہال لے جانے والی گاڑیاں موج مستی کے اظہار کے لیے ایک پل پر ترچھی چلنے لگیں۔

بتایا گیا ہے کہ توازن کھونے کے باعث متعدد گاڑیاں دریائے نیل میں گر گئیں۔
مزیدپڑھیں :دنیاکے 10سب سے زیادہ مقروض ممالک،پاکستان کانمبرکون سا؟

یہ بھی پڑھیں