Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرینگے، امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت کبھی نہیں کریں گے، پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکارہماری دیرینہ پالیسی کا حصہ ہے۔

ترجمان محکمہ خارجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہماراطویل المدتی شراکت دارہےلیکن اس کےباوجودجہاں اختلاف ہونگےوہاں کارروائی کریں گے۔

میتھیوملر کا مزیدکہنا تھا کہ ہم اپنی قومی سلامتی کیلئے پابندیوں اوردیگراقدامات کا استعمال جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں