Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

سیلابی ریلا،امریکہ کی 6 ریاستوں میں بڑی تباہی،223 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ، بجلی بند

کیرولائنا (نیوز ڈیسک )امریکہ کی 6 ریاستوں میں سیلاب سے 223 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں لاپتہ ہوگئے۔شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 106 افراد ہلاک ہوئے۔ 7 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔

مالی کیرو لائنا میں سیلاب کے باعث سینکڑوں افراد لاپتہ ہوچکے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تقریباً 300 لاپتہ افراد کی رپورٹوں پر کارروائی کی گئی ہے اور ان میں سے 270 افرادمحفوظ ہیں۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ایف بی آئی اور ہوم لینڈ سکیورٹی انویسٹی گیشنز کی مدد سے 75 لاپتا افراد کے معاملے پر طریقے سے کام کر رہی ہے۔
ملتان ٹیسٹ،انگلش ٹیم کو بڑا جھٹکا، بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک

یہ بھی پڑھیں