اسٹاک ہوم(انٹرنیشنل نیوز) فزیالوجی یا میڈیسن کے لیے ہوگا، بعد کے دنوں میں فزکس، کیمسٹری، ادب اور امن کے نوبیل انعامات کا اعلان کیا جائے گا۔
جمعے کو امن کے نوبیل انعام کا اعلان اوسلو میں ناروے کی نوبیل کمیٹی کرے گی جبکہ باقی انعامات کا اعلان سٹاک ہوم میں رائل سویڈش اکیڈیمی آف سائنسز کرے گی۔
اکنامکس کے نوبیل انعام کا اعلان اس کے بعد آنے والے ہفتے ہیں 14اکتوبر کو کیا جائے گا۔
نئی ٹیکنالوجی ممکنہ طور پر مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو بھی ایک یا زیادہ کیٹیگریز کے لیے نامزد کیا جا سکتا ہے۔
خیال رہے کہ امن کا نوبیل انعام روکنے کوئی نئی بات نہیں بلکہ ماضی میں 19 مرتبہ ایسا کیا جا چکا ہے جس میں عالمی جنگیں بھی شامل ہیں، آخری مرتبہ یہ انعام 1972 میں روکا گیا۔
مزیدپڑھیں :مریم نواز نےتحریک انصاف کو دہشت گرد جماعت قرار دے دیا

