Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

بھارتی نوجوان نے دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین بنا کر ریکارڈ قائم کردیا

بھارت(نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے دنیا کی سب سے چھوٹی واشنگ مشین بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ سیبِن سجی نے یہ ریکارڈ 1.28 انچ لمبی، 1.32 انچ چوڑی اور 1.52انچ گہری واشنگ مشین بنا کر قائم کیا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے سیبن سجی کی واشنگ مشین کو دنیا کی سب سے چھوٹی مشین قرار دے دیا گیا ہے۔ریکارڈ نام کرنے کے لیے سیبن کو اپنی مشین مکمل طور پر فعال دِکھانی تھی جو کپڑے دھونے اور نچوڑنے کا ایک مکمل چکر کر سکتی ہو۔

سیبن کی یہ واشنگ مشین محض24.94 گرام وزنی ہے۔
ضلعی دکی میں 21 کان کنوں کا قتل، مزدوروں نے تحفظ ملنے تک کام بند کردیا

یہ بھی پڑھیں