Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی

امریکہ(نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کی کمی آئی ہے۔

برطانوی خام تیل برینٹ آئل 75 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 40 سینٹس کمی ہوئی ہے۔

گیس 2 ڈالر 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت رہی ہے۔
اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں