Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔دبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سال 2030 تک دبئی ائیرپورٹ شہریوں کو ایک لاکھ 85 ہزار کو نوکریاں فراہم کرے گا۔خبر رساں ادارے نے بتایا کہ نئی ملازمتوں کی فراہمی کے بعد دبئی ائیرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔

مزید برآں دبئی کا المتکوم ائیرپورٹ تیزی سے مزید ائیرلائنز کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔
کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، ماجرا کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں