Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

افغان ناظم الامور سے بلااجازت ملاقات، مالدیپ کاپاکستان کیخلاف بڑاایکشن

مالدیپ(نیوز ڈیسک)مالدیپ نے افغان ناظم الامور سے غیرسرکاری ملاقات کرنے پر پاکستان سے اپنے ہائی کمشنر محمد طحہ کو واپس بلا لیا ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ کی وزارت خارجہ نے کہا کہ مالدیپ کے ہائی کمشنر محمد طحہ اور افغان ناظم الامور سردار احمد شکیب کے درمیان دو روز قبل ہونیوالی ملاقات کی حکومت نے اجازت نہیں دی تھی جس پر مالدیپ حکومت نے مناسب کارروائی کی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق محمد طحہ کا نام اسلام آباد میں مالدیپ مشن کی ویب سائٹ سے ہٹا کر انھیں واپس بلا لیا گیا ۔

افغان ناظم الامور سے بلااجازت ملاقات، مالدیپ کاپاکستان کیخلاف بڑاایکشن

یہ بھی پڑھیں