Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

اسرائیل کااسماعیل ہانیہ کے قتل کا اعتراف ، ایران کاجوابی کارروائی کا عندیہ دیدیا

تہران (نیوزڈیسک)ایران کی جانب سے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دیدیا۔ایران نے اسرائیل کی جانب سے کئے جانیوالے اعتراف کی شدید مذمت کی ۔

انہوں نے خط میں لکھا کہ ایران اسرائیل پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، اسرائیل عالمی اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی وزیردفاع نے گزشتہ روز حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا باضابطہ اعتراف کیا تھا۔

جولائی کے اواخر میں سماعیل ہنیہ کو تہران میں قتل کر دیا گیا تھا۔ ایران نے اس قتل کا الزام اسرائیل پر لگایا تھا لیکن اس وقت اسرائیل نے براہ راست حماس لیڈر کو قتل کرنے کی تصدیق یا تردید نہیں کی تھی۔
واضح رہے کہ اسرائیلی وزیردفاع نے گزشتہ روز حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا باضابطہ اعتراف کیا تھا۔جولائی کے اواخر میں سماعیل ہنیہ کو تہران میں قتل کر دیا گیا تھا۔ ایران نے اس قتل کا الزام اسرائیل پر لگایا تھا لیکن اس وقت اسرائیل نے براہ راست حماس لیڈر کو قتل کرنے کی تصدیق یا تردید نہیں کی تھی۔

بھارتی نوجوان آن لائن750 روپے کی فراڈ سکیم بیچ کر کروڑ پتی بن گیا

یہ بھی پڑھیں