Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

ہائیکنگ کے دوران جمائمہ خان گر کر زخمی ، تصاویر سوشل میڈیا پروائرل

لندن (نیوزڈیسک)بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گر کر زخمی ہو گئیں، اس حوالے سے انہوں نے انسٹا گرام پر تصاویر بھی شیئر کیں۔

ان کے فلم پروڈیوسر نے انکشاف کیا کہ وہ کیپ ٹاؤن میں لائن ہیڈ نامی چوٹی تک مہم کے دوران پھسل گئیں جس کے بعد انہیں مقامی اسپتال داخل کرایا گیا۔
ایک تصویر میں جمائما کو وہیل چیئر پر طبی امداد کے لیے لے جاتے بھی دیکھا گیا تھا۔ جمائمہ نے اپنی ٹانگ پر پلستر لگے اسپتال کے کمرے میں بیساکھیوں کے سہارے تصویر کے لیے مسکرا کر پوز بھی دیا۔

انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں کیپ ٹاؤن میں تہوار کا وقفہ کے نام سے پوسٹ بھی کی۔
کاروباری برادری کا معیشت آگے بڑھانے کیلئے اہم فیصلہ سازوں پر دباؤ بڑھ گیا، وزیرخزانہ اورنگزیب کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں