Search
Close this search box.
بدھ ,08 جولائی ,2026ء

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان نے تباہی مچادی،سیلابی صورتحال،13 افراد ہلاک، 20 لاپتہ

ٹیکساس (اوصاف نیوز)امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 20 لاپتہ ہوگئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میں تیز بارش کے باعث سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث کئی افراد لاپتہ ہوگئے

جس میں 20 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں سے شہریوں کے انخلاءکیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ریاست میں مزید ممکنہ سیلاب کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق جمع کے روز ریاست میں طوفانی سیلاب کی وجہ سے مختلف علاقوں میں ممکنہ نقصان سے بھی عوام کو آگاہ کردیا گیا تھا۔

کراچی:لیاری میں عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن تاحال جاری، 14 لاشیں نکال لی گئیں

یہ بھی پڑھیں