Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

کینیڈا ایئر لائن کے فضائی میزبانوں کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

کینیڈا ( نیوز ڈیسک)کینیڈا ایئر لائن کے فضائی میزبانوں نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ایئر کینیڈا کے دس ہزار سے زائد فضائی میزبان ہفتے کے روز سے ہڑتال پر ہیں۔

ایئر کینیڈا نے پروازیں بحال ہونے کا اعلان پیر کی شام تک ملتوی کر دیا ہے۔

ایئر کینیڈا کے ہڑتال کرنے والے فضائی میزبان تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:ناتھا خان پل پر پھر گڑھا پڑ گیا

یہ بھی پڑھیں