Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پاکستان اور ہانگ کانگ میں قانونی اور ریگولیٹری تعاون کےلیے باقاعدہ معاہدہ طے پا لیاگیا۔

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان اور ہانگ کانگ میں قانونی اور ریگولیٹری تعاون کےلیے باقاعدہ معاہدہ طے پا لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہانگ کانگ میں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ کے دوران کئے گئے، وفاقی سیکریٹری قانون راجہ نعیم اکبر اور ہانگ کانگ سیکریٹری انصاف نے دستخط کئے ۔

معاہدے کے تحت دونوں ممالک کی جانب سے قانونی امور میں تعاون اور صلاحیت سازی پر اتفاق کیاگیا ہے، ہانگ کانگ پاکستان کو ثالثی اور متبادل تنازعات کے حل میں تربیت فراہم کرے گا، ڈیجیٹل گورننس اور ورچوئل اثاثوں کی ریگولیشن میں بھی تعاون معاہدے کا حصہ ہے۔

مزید پڑھیں :تھائی لینڈ: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم تھاکسن شینرا وترا کو ایک سال قید کی سزا سنادی

یہ بھی پڑھیں