دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی فوج کے مغربی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل منوج کمار کاتیار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ براہِ راست جنگ لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، تاہم وہ پہلگام جیسےحملوں کی دوبارہ کوشش کرسکتا ہے۔ ان کے مطابق، اگر ایسا ہوا تو بھارت کا ردِعمل آپریشن سندور 2.0کی صورت میں پہلے سے کہیں زیادہ ہلاکت خیز اور طاقتور ہوگا۔
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کی بڑی شخصیا ت پر فردجرم عائد


