Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

پاکستان میں ’سخت سردی‘ کی خبریں، محکمہ موسمیات نے وضاحت کردی

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں رواں برس ’ انتہائی سرد ‘ موسم سرما کی پیش گوئیوں کومحکمہ موسمیات نے مسترد کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر سے فروری کے دوران بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے قدرے کم ہونے کا امکان ہے ۔

بعض علاقوں میں مغربی ہواؤں کے گزرنے سے سردی کی وقتی لہر آسکتی ہے تاہم پاکستان میں انتہائی سرد موسمِ سرما کے دعوے سائنسی بنیادوں سے خالی ہیں ۔

پورے ملک میں غیر معمولی سخت یا ریکارڈ توڑ سردی کی کوئی سائنسی شہادت موجود نہیں۔

مزید پڑھیں : کولمبیا کا بڑا انسانی اقدام: اسمگلروں سے ضبط سونا کہاں بھیجا جائے گا ، تفصیلات سامنے آ گئیں

یہ بھی پڑھیں