Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13پاکستانی گرفتار

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں پولیس نے 13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو طائف میں گرفتار کیا گیا ہے۔

سعودی اخبار کے مطابق ملزمان مویشی چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

پولیس نے ملزمان کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔
مزیدپڑھیں:اس تصویر میں موجود غلطی 10 سیکنڈز میں پکڑ سکتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں