Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

’یہ امریکی اڈا ہے جو خود کو اسکول ظاہر کررہا ہے‘: عراقی طالب علم کی ایران سے اپنے اسکول کو نشانہ بنانے کی اپیل

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)ایک عراقی طالب علم نے گوگل میپس پر اپنے اسکول کو امریکی فوجی اڈا ظاہر کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق طالب علم نے سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹس شیئر کیں جن میں اسکول کے مقام کے بارے میں کہا گیا کہ یہ دراصل امریکی فوجی اڈا ہے جو خود کو اسکول ظاہر کررہا ہے، طالب علم نے ایران سے اس مقام کو نشانہ بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

اس اقدام کو صارفین کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک قرار دیا گیا اور سوشل میڈیا پر شدید ردعمل، تنقید اور طنزیہ تبصرے سامنے آئے۔
مزیدپڑھیں:باجوڑ، افغانستان سے داغا گیا گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی شہید

یہ بھی پڑھیں