Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

ایران کی حکومت کو صرف ایرانی عوام کے ذریعے ہی گرایا جا سکتا ہے: اسرائیلی وزیر خارجہ

تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار نے کہا ہے کہ ایران کی حکومت کو صرف ایرانی عوام کے ذریعے ہی گرایا جا سکتا ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی جیت چکے ہیں، ایران ڈرامائی طور پر کمزور پڑ چکا ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ ہمارا مشن مکمل ہونے تک جاری رہے گی۔

لبنان کا ذکر کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ لبنانی حکومت سے توقع ہے کہ وہ لبنان سے اسرائیل پر حملے رُکوائے۔
مزیدپڑھیں:پاکستان نے رابطہ کیا تو سستا تیل دیں گے، روس

یہ بھی پڑھیں