عید الاضحیٰ کے موقع پر 5 سرکاری تعطیلات کا اعلان
عراق(نیوز ڈیسک)عید الاضحیٰ کے موقع پر عراق میں سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے,اعلامیے کے مطابق تمام وزارتوں اور ریاستی اداروں میں سرکاری اوقاتِ کار منگل 26 مئی سے ہفتہ 30 مئی تک معطل رہیں گے۔ سرکاری امور کا