پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی،وائس چیئرمین ن لیگ میں شامل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین چوہدری اختر میو پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ چوہدری اختر میو کا تعلق پی پی 154 کے گاؤں لیلا پور سے ہے۔ چوہدری اختر میو کی پاکستان مسلم
