بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کیلئےجاسوسی میں ملوث 3 افراد گرفتار
ویب ڈیسک: پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کی مؤثر کارروائی ، بھارتی سرپرستی میں جاسوسی میں ملوث افراد گرفتار کرلیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیکیورٹی ادارے، اندرونی و بیرونی خطرات سے نبرد آزما ہونے کے لئے دن رات
