1973 کا آئین دراصل ایک اجتماعی قومی معاہدہ ہے، سرمد علی کا یومِ دستورِ پاکستان کے موقع پر پیغام
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یومِ دستورِ پاکستان کے موقع پر ہم 1973 کے آئین کی متفقہ منظوری کو یاد کرتے ہیں، جو ہماری قومی تاریخ کا ایک نہایت اہم اور فیصلہ کن سنگِ میل ہے ۔ اس دن نے