Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

اسلام آباد

9مئی ، حسان نیازی سمیت مزید 60افراد کو سزائیں ،ملزمان کی مکمل تفصیلات منظر عام پر

سزا پانے والے 60 مجرمان کی تفصیلات درجہ ذیل ہیں 1۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت 2۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث میاں عباد فاروق ولد امانت علی

مزید پڑھیں »

شیخ رشیدنےجی ایچ کیوحملہ کیس میں فردجرم عائدکرنےکی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شیخ رشید نے سردارعبدالرازق خان ایڈووکیٹ کےذریعے درخواست دائر کی ،درخواست میں موقف پیش کیا کہ میرے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لئے ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں، موقف میں کہا گیا کہ مقدمہ کے 95 گواہان

مزید پڑھیں »

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی سال 2024 کی آخری بریفنگ: پاکستانی سفارت کاری کے کامیاب سال کا احاطہ

اسلام آباد (رضوان عباسی سے )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے سال 2024 کی آخری ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ رواں سال پاکستان کے لیے بین الاقوامی تعلقات اور سفارت کاری کے حوالے سے کامیاب رہا۔ حکومت

مزید پڑھیں »

ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، چیئرمین ایف بی آر کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر مملکت علی پرویز ملک اور وزیر اطلاعات

مزید پڑھیں »

پہلی ششماہی: حکومت کا تاریخی اقدام، بینکوں سے قرض لینے کے بجائے قرضہ واپس کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے 31 دسمبر کو ختم ہونے والی رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بجٹ سپورٹ کے لیے بینکوں سے قرضے منفی رہے، جو قومی خزانے میں زیادہ لیکویڈیٹی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ڈان اخبار

مزید پڑھیں »

اربوں کی خلاف ورزیاں، کریسنٹ اسٹار انشورنس لمیٹڈکمپنی بند،اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انشورنس سیکٹر میں ریگولیٹری فریم ورک کی خلاف ورزیاں ثابت کریسنٹ اسٹار انشورنس لمیٹڈ کے گارنٹی کاروبار کو بند کر دیا گیاایس ای سی پی نے انشورنس آرڈیننس 2000 کے تحت کمپنی کے کاروبار کو بند کیاکمپنی نے

مزید پڑھیں »

گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط،تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل فعال ہیں،SNGPL

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تمام مقامی گیس فیلڈز مکمل طور پر فعال ہیں اور اپنی مکمل پیداواری صلاحیت پر کام کر رہی ہیں۔ گیس فیلڈز کی طویل بندش کے دعوے غلط ہیں۔مقامی گیس کے ذخائر کی بندش اور درآمدی RLNG کو ترجیح

مزید پڑھیں »

26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں عبوری ریلیف مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں نامزد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع کر دی۔پی ٹی

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ، بائیک رائیڈر پر تشدد کرنےپر 2 خواتین پولیس اہلکار معطل، انکوائری کمیٹی تشکیل دید ی گئی

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پارسل لانے میں تاخیر پر خواتین پولیس اہلکاروں نے بائیک رائیڈر پر تھپڑوں کی بارش کردی، ڈی آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے 2 خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے

مزید پڑھیں »