مفت الیکٹرک بائیکس،آپ اہل ہیں یا نہیں ؟ جانیں
اسلام آباد : طلبا کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، کن طلبا کو بائیکس ملے گی ، اس حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر کی زیرصدارت الیکٹرک وہیکلزپالیسی کا