بشریٰ بی بی ڈی چوک سے واپس کیوں گئیں؟معروف صحافی کا حیرت انگیز دعویٰ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے معروف صحافی اعزاز سید نے حیرت انگیز دعوی کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ڈی چوک احتجاج سے واپس جانے کا فیصلہ صرف اس لیے کیا کہ وہ آنسو گیس