خرم شہزاد وزیر خزانہ کےمشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر
اسلام آباد: خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کردیا گیا۔ خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔خرم شہزاد کی وزیر خزانہ کے