Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منظور کرلی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو رہا کرنے کا حکم،عدالت کا عمران خان کی دس دس لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ بانی پی ٹی کی آئی کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور ، بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔

تیسری عالمی جنگ کی تیاریاں، پیوٹن نے نئی ایٹمی پالیسی پر دستخط کر دیئے

یہ بھی پڑھیں