IMF کا سالانہ اجلاس،پاکستانی وفد آئندہ ہفتے امریکا جائیگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے معاشی ٹیم کے ہمراہ امریکا جائیں گے۔وزارت خزانہ حکام کے مطابق آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے سالانہ اجلاس