اسلام آباد،راولپنڈی میٹرو بس سروس آج پانچویں روز بھی بند
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد/راولپنڈی میٹرو بس سروس بشمول تمام فیڈر روٹس 18 اکتوبر 2024 کو بند رہے گی،یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج اور پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث کیا گیا ہے، جس کا حکم دیا گیا ہے۔
حکام نے درخواست کی ہے کہ عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے میٹرو بس سروسز کی معطلی اس اضافی دن کے لیے جاری رکھی جائے۔
واضح رہے کہ میٹرو بس سروس پہلے ہی 14 اکتوبر 2024 سے اسلام آباد میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کے باعث معطل تھی۔
کاروبارسیلز ٹیکس گوشواروں کیلئے حلف نامے کی شرط ختم

