تمام سینیٹرز اورارکان قومی اسمبلی تاحکم ثانی کسی بھی سیاسی اجتماع ،ریلی ،مظاہرے میں شرکت سے گریز کریں ،چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی کے تمام منتخب اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تاحکم ثانی کسی بھی سیاسی