Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

“امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے”، ذاکر نائیک سے ملاقات پر وزیراعظم کا بیان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آمد پر خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ آپ پر نازاں ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے

مزید پڑھیں »

فیڈرل بورڈ آف ریوینومیں بڑے پیمانے پر تنظیم نو کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر تنظیم نو کردی گئی، متعدد شعبے ضم یا ختم کردئیے گئے، نئی پوسٹیں بھی تخلیق کرلی گئیں۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں »

توشہ خانہ ٹوکیس : بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم کی کارروائی مؤخر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی۔بانیٔ پی ٹی آئی نے عدالت میں وکلاء سے مشاورت کی اجازت نہ دینے کا شکوہ کر دیا۔

مزید پڑھیں »

مراد سعید کب منظر عام پرآ رہے ہیں؟ خاندانی ذرائع سے اہم خبرسامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید کو منظر عام پر لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مناسب وقت آنے پر مراد سعید کو منظر عام پر لایا جائے گا، قانونی تحفظ ملتے ہی مراد

مزید پڑھیں »

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا، وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے وزیراعظم ہاؤس

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی، پی ٹی اےکااحسن اقدام،صارفین خوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فری لانسرز، کاروباری اداروں، سفارتخانوں کو وی پی این رجسٹریشن کی پیشکش کی گئی ہے،پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ آئی پی اور وی پی این رجسٹریشن سے انٹرنیٹ تک بلاتعطل رسائی ہوگی۔ غیرملکی مشنزفوری اپنا وی

مزید پڑھیں »

پارٹی کے دو اراکین پارٹی سے رابطے میں نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا انکشاف

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے اعتراف کیا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں۔ایک انٹرویو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کے دو اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،کب تک ؟ جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیر کو دیر گئے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی۔سال 2024-25 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ افراد، افراد کی انجمنوں،

مزید پڑھیں »