اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش، کتنی انعامی رقم ملے گی؟
پاکستان کے لیے اولمپکس میں 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش ہوگی۔ ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گے۔پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کی میڈل سرمنی بھی

