پی ٹی آئی ایم این اےکودوبارہ گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں
اینٹی کرپشن کی حراست سے فرار پی ٹی آئی ایم این اے امتیاز چودھری کو دوبارہ گرفتارکر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ امتیاز چودھری کو ملتان ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا،امتیاز چودھری قطر فرار ہو رہے تھے

