وزارت خارجہ سےاپنی دستاویزات کی تصدیق گھر کی دہلیز پر کیسے حاصل کریں؟دیکھیں
وزارت خارجہ اور لاہور اور کراچی میں اس کے رابطہ دفاتر نے عام لوگوں کو پریشانی سے پاک خدمات فراہم کرنے کے لیے Apostille لیگلائزیشن کا عمل شروع کیا ہے۔سسٹم کے تحت درخواست دہندگان کو وزارت خارجہ کے دفتر جانے
