کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کی مثال نہیں ملتی،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی ہمت نہیں، حکومت کو آرٹیکل 6 لگانے کا بھی شوق ہے، آرٹیکل 6 حکومت کے