Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کرانے کی درخواست مسترد کر دی گئی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات کی درخواست

مزید پڑھیں »

استحکامِ پاکستان پارٹی نے ’آپریشن عزمِ استحکام‘ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ کر لیا

استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے ’آپریشن عزمِ استحکام‘ کی بھرپور حمایت کا فیصلہ کر لیا۔آئی پی پی کے رکنِ اسمبلی شعیب صدیقی نے آپریشن عزمِ استحکام کے حق میں قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔جمع کرائی

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ ایئر ایمبو لینس پر علاج کیلئے اسلام آباد منتقل

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا۔اس حوالے سے ثمینہ بیگ کے بھائی محبوب علی کا کہنا ہے کہ رات بھر ثمینہ بیگ ڈاکٹروں کی نگہداشت میں رہیں اور مکمل

مزید پڑھیں »

لاپتہ افراد کے بل پر عمران خان نے سٹینڈ لیا، فروغ نسیم نے آپبارہ میں میری حاضری لگوادی، شیریں مزاری

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ لاپتہ افراد کے بل پر عمران خان نے سٹینڈ لیا اور وزیرقانون فروغ نسیم کو بل پارلیمان میں لانے کی ہدایات کی تو فروغ نسیم

مزید پڑھیں »

مصطفی نواز کھوکھر ہماری پارٹی کا حصہ ، جلد بڑی شخصیات شامل ہونگی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوام پاکستان پارٹی کے کنونیئر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہسیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا۔کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ نئی سیاسی جماعت کا نام مسلم لیگ ہی رکھیں لیں اور آگے

مزید پڑھیں »

پاکستانی شہریوں کو ایک اور دھچکا، وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے فیس بھی بڑھا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) شہریوں کیلئے ایک اور دھچکا، وزارت خارجہ نے قانونی دستاویزات کی تصدیق کیلئے قیمتوں میں  اضافہ کر دیا۔ نئی فیس کا اطلاق 8 جولائی 2024 سے ہوگا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ وزارت خارجہ نے 8 جولائی

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے مشکل معاشی حالات میں کفایت شعاری کے منصوبے کو تیز کر دیا، وزیراعظم نے کئی اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 5 وزارتوں

مزید پڑھیں »

ارب پتی سرمایہ کاروں کے اکٹھ میں پرانی ٹیپ چلائی گئی: عطاتارڑ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ ارب پتی سرمایہ کاروں کا اجلاس ہوا جس میں ایکپرانی ٹیپ چلائی گئی ۔ عطاء تارڑ نے شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کی تقاریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج

مزید پڑھیں »

محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک میں محرم الحرام1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم محرم 8 جولائی بروز پیر، یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔ محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی

مزید پڑھیں »

ملک میں بڑھتی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوادیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کے اندازوں کے برعکس ملک میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوگیا، ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعدادوشمار ہفتہ وار بنیادوں پر جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار

مزید پڑھیں »