Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

ٹیکس سال 2024کیلئے نئے ریٹرن فارمز جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2024 کے لیے تنخواہ دار طبقے، ایسوسی ایشن آف پرسنز (اے او پیز) کمپنیوں اور کاروباری افراد کے لیے نئے ریٹرن فارمز جاری کردیئے۔ جاری کردہ 2024 کے ایس

مزید پڑھیں »

پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکام اقتصادی امور ڈویژن نے بریفینگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز تجاوز کرگیا، اس میں پرائیویٹ سیکٹر کا قرض بھی شامل ہے۔سیکریٹری

مزید پڑھیں »

حکومت نے محرم کے دوران سوشل میڈیا بند کرنے کی صوبوں کی درخواست مسترد کردی

وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سوشل میڈیا بند کرنے کی صوبوں کی درخواست مسترد کردی۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ محرم کے دوران سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بند نہیں کی جائیں گی۔ 6 درخواستیں 6 سے

مزید پڑھیں »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے وزیراعظم کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ

مزید پڑھیں »

9 مئی مقدمات ،عدالت نے شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔9 مئی تھانہ شادمان جلاؤ

مزید پڑھیں »

عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے تھانہ آئی9 میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ معطلی کی درخواست دائر کی اور عدالت کے سامنے سرنڈر

مزید پڑھیں »

صنعتی، کمرشل اور زرعی صارفین کیلئے بجلی کے فکسڈ جارجز میں کتنااضافہ؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صنعتی، کمرشل اور زرعی صارفین کیلئے بجلی کے فکسڈ جارجز میں اضافہ کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق بجلی کے صنعتی صارفین کےلیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 184 فیصد اور بجلی کے کمرشل صارفین کےلیے فکسڈ

مزید پڑھیں »

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک طرف پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے تو دوسری جانب پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی

مزید پڑھیں »

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 سینیٹ سے منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایوانِ بالا (سینیٹ) میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور کر لیا جس کے تحت اب الیکشن ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججز تعینات کیے جا سکیں گے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس

مزید پڑھیں »