
وفاقی دارالحکومت میں دو انڈر پاسز بنانے کا فیصلہ، مقام کی تفصیلات، متبادل راستہ چیک کریں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں دو انڈر پاسز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی جہاں انہیں