گندم امپورٹ معاملے پر پنجاب حکومت کی نااہلی سامنے آگئی، اہم خطوط بھی منظر عام پر
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گندم امپورٹ کے معاملے پر پنجاب حکومت کی نااہلی سامنے آگئی، گندم خریداری پر پنجاب حکومت نے تاخیر سے نشاندہی کی جبکہ 31 مارچ کو آخری جہاز آنے سے 6 روز پہلے اعتراض اٹھایا۔ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات