وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف (آج) ہفتہ کو سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر ریاض میں عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے لیے عالمی اقتصادی فورم کے دو روزہ خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق