پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کی ادائیگی کل ، آئی ایم ایف کیجانب سے بڑی خوشخبری ، دیکھیں تفصیل
واشنگٹن (نیوزڈیسک) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت کل پاکستان کو مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے