پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس حنا ثانی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
ٹورنٹو – پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی کیبن کریو حنا ثانی مسلسل سرخیوں میں رہتی ہیں، اور اس بار انہیں اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب حکام نے ان کے جوتوں سے میتھیمفیٹامائن برآمد کی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس